21 جون 2011 - 19:30

افغانستان کے صوبہ ہلمند میں نیٹو کے آپریشن میں بیس سے زائد عام شہری مارے گئےہیں۔

ابنا: صوبہ ہلمند کے شہر نوزاد کےشہریوں نے بتایاکہ منگل کی رات نیٹو کے حملوں میں پچيس عام شہری ہلاک ہوئےہیں ۔ ادھر صوبہ ہلمند کے پولیس چیف نے کہاہے کہ ہلمند میں طالبان کا ایک کمانڈر اور پانچ عام شہری مارےگئےہیں۔یادرہے افغانستان میں نیٹو کے آپریشنوں میں اکثر عام شہری مارے جاتےہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت